Free Shipping On Orders Above ₹2,000.00
Detecting location...
0 Cart Watch Watch
Shop
Location
Detecting...
HI!
Sufibox Assistant
Hello! I'm your Sufibox assistant. How can I help you today?

Sort Products

Newest First
Price: High to Low
Price: Low to High
Hadith Books
0 (0)

Kanzul Eman Quran E Pak - English

Generic

Verified Seller

Short Description

رآن پاک کو سمجھنے کے لیے اردو میں توبہت سے ترجمہ موجود ہیں جن میں سب سے زیادہ مشہور و معروف اور ہر لحاظ سے عمدہ ترجمہ اعلی حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کا ترجمہ'' کنز الایمان'' ہے

Kanzul Eman Quran E Pak - English

Brand: Generic
0 ratings
Limited time deal
-50% ₹1,400.00

M.R.P.: ₹2,800.00

Inclusive of all taxes

Offers

Cashback

Upto ₹500.00 cashback as Sufibox Balance when you...

₹1,400.00

FREE delivery Expected delivery 5-7 days.

In stock (24 units left)

Secure Transaction

Product Description

قرآن پاک اللہ پاک کی آخری کتاب ہے۔اس کتاب کے نزول کا مقصد اس سے ہدایت حاصل کرنا اور اللہ تعالی کے دیے گئے احکامات پر عمل کرنا ہے۔ اور یہ تب ہی ممکن ہے جب اس کتاب یعنی قرآن پاک کو سمجھ کر پڑھا جائے۔ قرآن پاک کو سمجھنے کے لیے اردو میں توبہت سے ترجمہ موجود ہیں جن میں سب سے زیادہ مشہور و معروف اور ہر لحاظ سے عمدہ ترجمہ اعلی حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کا ترجمہ'' کنز الایمان'' ہے۔ لیکن اُردو زبان کے علاوہ دیگر زبانوں میں تراجم قرآن آسانی سے دستیاب نہیں ہیں۔ اسی ضرورت کے پیشِ نظر مکتبۃ المدینہ نے اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے ترجمہ ٔقرآن یعنی کنز الایمان کو انگریزی زبان میں شائع کیا ہے۔ اور اس کا انگریزی ترجمہ مفتی عبد النبی حمیدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے کیا ہے۔ اس انگریزی ترجمہ قرآن کی درج ذیل خصوصیات ہیں:  قرآن پاک کی اس English translation کو International Standard کے مطابق شائع کیا گیا ہے۔  قرآن پاک کی آیات کا ترجمہ ہر ہر آیات کے سامنے boxes کی صورت میں لکھا گیا ہے تا کہ سمجھنے میں آسانی ہو۔  بہت زیادہ مشکل الفاظ کے بجائے انگلش کے آسان الفاظ کا انتخاب کیا گیا ہے۔  ترجمہ کرتے ہوئے وہ Phrases استعمال کیے گئے ہیں جو انگریزی بول چال میں commonly استعمال ہوتے ہیں۔  اعلی حضرت کا ترجمہ قرآن کنز الایمان مکمل لفظ بہ لفظ ترجمہ نہیں ہے بلکہ conceptual ترجمہ ہے لہذا اس کیTranslation میں بھی اس بات کا خیال رکھا گیا ہے۔  ضرورت کے تحت ترجمے کے ساتھ بریکٹ میں وضاحتی یعنی explanatory notes بھی لگائے گئے ہیں۔  اس English translation کوعلمائے کرام کے ساتھ ساتھ ان تعلیم یافتہ افراد سے بھی Proof read کروایا گیا ہے جن کی mother tongue انگریزی ہےتا کہ کسی بھی قسم کی کمی کوتاہی نہ رہے۔ انگلش جاننے والے یا وہ افراد جو اُردو اچھی طرح نہیں پڑھ سکتے ہیں ان کے لیے یہ ترجمہ قرآن بے حد فائدہ مند ہے اور English speaking countries میں تو یہ ہر گھر کی ضرورت ہے۔ اس قرآن پاک کو آپ مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی برانچ سے حاصل کر سکتے ہیں اور آن لائن آرڈر کے ذریعے دنیا بھر میں گھر بیٹھے بھی بآسانی حاصل کر سکتے ہیں۔

Read More

Product Information

Brand Generic
Country of Origin india
ASIN sub879672s
Item Type quran translation in english

Customer Questions & Answers

Question:
ترجمہ
Answer:
رآن پاک کو سمجھنے کے لیے اردو میں توبہت سے ترجمہ موجود ہیں جن میں سب سے زیادہ مشہور و معروف اور ہر لحاظ سے عمدہ ترجمہ اعلی حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کا ترجمہ'' کنز الایمان'' ہے

Customer Reviews

No reviews yet. Be the first to review this product!

Price ₹1,400.00